بورے والا،مختلف دیہات کو رابطہ سڑک تباہی سے دوچار،جگہ جگہ کھڈے اور ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے گاڑیاں بھی کھٹارا بن گئیں

کئی سالوں سے سڑک کی بدتر حالت کے باوجود تاحال اسکی مرمت نہ ہو سکی،علاقہ مکینوں کی طرف سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ

پیر 12 اپریل 2021 20:14

بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) مختلف دیہات کو جانے والی رابطہ سڑک تباہی سے دوچار،جگہ جگہ کھڈے اور ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے گاڑیاں بھی کھٹارا بن گئیں،کئی سالوں سے سڑک کی بدتر حالت کے باوجود تاحال اسکی مرمت نہ ہو سکی،علاقہ مکینوں کی طرف سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق بورے والا سے چیچہ وطنی روڈ پر واقع چک نمبر 100 (ای بی) سے مختلف دیہات کو جانے والی رابطہ سڑک گذشتہ کئی سالوں سے بدترین صورتحال سے دوچار ہو چکی ہے سڑک پر جگہ جگہ گہرے کھڈے اور ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے ناصرف آئے روز حادثات رونماء ہو رہے ہیں بلکہ یہاں سے گزرنے والی چھوٹی بڑی گاڑیاں تباہ ہوچکی ہیں مٹی اور دھول اڑنے سے بھی گزرنا محال ہو چکا ہے عرصہ کئی سال سے سڑک کی اس بدترین صورتحال کی وجہ سے رابطہ سڑک سے منسلک دیہات کے علاقہ مکین شدید مشکلات سے دوچار ہو چکے ہیں اس صورتحال میں علاقہ مکینوں شیر زمان خان،راشد محمود،تابش خان،عمران مقصود،محمد عرفان،چوہدری واجد مقصود(نمبردار)،شاہ رخ خان ایڈووکیٹ،خالد محمود،محمد نوید،غلام مصطفیٰ ڈوگر اور دیگر افراد نے وزیر اعلیٰ پنجاب،کمشنر ملتان ڈویژن اور ڈی سی وہاڑی سے سڑک کی فوری مرمت کروا کے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان