نئے تعلیمی بورڈ ’’مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان ‘‘ کی منظوری کے بعد جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی

پیر 10 مئی 2021 19:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2021ء) وزارتِ تعلیم کی جانب سے نئے تعلیمی بورڈ ’’مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان ‘‘ کی منظوری کے بعد جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی۔ حکومت کی سرپرستی میں قائم نیا بورڈ ’’ مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان ‘‘قدیم و جدید علوم کے امتزاج سے وفاق کے بجائے اپنا نصاب تعلیم شروع کریگا جس کو مختلف اسلامی جامعات کے نظام سے اخذ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس بورڈ کے تحت مدارس میں جدید فقہ کو بھی شامل کیا جائے گا۔ حکومتی سرپرستی میں بنائے جانے والے بورڈ میں وفاق المدارس کے درسِ نظامی mکے روایتی نصاب کے علاوہ مزید اضافی مضامین بھی نصاب میں شامل کئے جائیں گے۔ مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کا اصل نظام تعلیم جامعہ الرشید کے نصاب و نظام جیسا ہی ہو گا۔ واضح رہے کہ جامعہ الرشید کا نظام جدید و معروضی حالات سے کسی حد تک مطابقت رکھتا ہے جس میں درس نظامی کے ساتھ عصری علوم کی بھی تعلیم دی جاتی ہے ۔#

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات