پنجاب کے ذمے مجموعی قرضے پاکستانی کرنسی میں41.3ارب روپے کم ،امریکی ڈالر میں 26کروڑ70لاکھ ڈالر بڑھ گئے

رواں مالی سال کے اختتام پر 956.4ارب روپے کی سطح پر آ گیا ،5.2ارب کے مقامی ، 951.2ارب روپے کے بیرونی قرضے شامل

پیر 14 جون 2021 23:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پنجاب کے ذمے مجموعی قرضے پاکستانی کرنسی میں41.3ارب روپے کم جبکہ امریکی ڈالر میں 26کروڑ70لاکھ ڈالر بڑھ گئی ۔

(جاری ہے)

بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام پر پنجاب کے ذمے مجموعی قرضے 4.1فیصد کم جبکہ امریکی ڈالر میں4.5فیصد بڑھ گئے ۔پنجاب کے ذمے مجموعی قرضوں کا حجم997.7ارب روپے تھاجو رواں مالی سال کے اختتام پر 956.4ارب روپے کی سطح پر آ گیا ۔ پنجاب کے ذمے مجموعی قرضوںمیں 5.2ارب روپے کے مقامی جبکہ 951.2ارب روپے کے بیرونی قرضے شامل ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان