رواں مالی سال کا 2کھرب48ارب3کروڑ70لاکھ96ہزار روپے کا ضمنی بجٹ بھی ایوان میں پیش

پیر 14 جون 2021 23:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کا 2کھرب48ارب3کروڑ70لاکھ96ہزار روپے کا ضمنی بجٹ بھی ایوان میں پیش کر دیا ۔

(جاری ہے)

مجموعی ضمنی بجٹ میں لینڈ ریو نیو کا حجم14کروڑ43لاکھ85ہزار روپے،صوبائی ایکسائز85کروڑ98لاکھ روپے،سٹیمپ1کروڑ91لاکھ60ہزار،رجسٹریشن66لاکھ58ہزار،چارجز آن اکائونٹ آف موٹر وہیکل ایکٹ26کروڑ1لاکھ50ہزار،دیگر ٹیکسز اور ڈیوٹیز35کرور90لاکھ75ہزار، اریگیشن اینڈ لینڈ ریکلمیشن 96کروڑ82لاکھ68ہزار،جنرل ایڈ منسٹریشن6ارب91کروڑ84لاکھ91ہزار روپے،ایڈ منسٹریشن آف جسٹس1ارب95کروڑ91لاکھ14ہزار،جیلوں اور سزا یافتہ قیدیوں کی سیٹلمنٹ 1کروڑ98لاکھ43ہزار،پولیس13ارب79کروڑ26لاکھ47ہزار، تعلیم3ارب21کروڑ10لاکھ89ہزار،پبلک ہیلتھ4ارب56کروڑ11لاکھ45ہزار، فشریز3کروڑ95لاکھ1ہزار،ویٹرنری1ارب41کروڑ41لاکھ54ہزار، انڈسٹریز74کروڑ99لاکھ96ہزار،سول ورکس1ارب65کروڑ53لاکھ63ہزار، کمیونیکیشن 2ارب36کروڑ23لاکھ86ہزار، سبسڈیز3ارب10کروڑ83لاکھ51ہزار،سول ڈیفنس17کروڑ63لاکھ3ہزار،اسٹیٹ ٹریڈنگ فوڈ گرین اینڈشوگر1کھرب42ارب80کروڑ86لاکھ21ہزار،ڈویلپمنٹ8ارب88کروڑ96لاکھ42ہزار،اریگیشن ورکس54کروڑ38لاکھ10ہزار،شاہراہوں اور پلوںکی مد میں35ارب58لاکھ9ہزار ،ٹوکن ضمنی ڈیمانڈز کی مد میںافیون،جنگلات،میوزیم ،ہیلتھ سروسز، زراعت،کوآپریشن،مختلف محکمہ جات،ہائوسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ ڈیپارٹمنٹ، ریلیف،سٹیشنری اینڈ پرنٹنگ،متفرقات،سٹیٹ ٹریڈنگ میڈیکل سٹورز اینڈ کولز، گورنمنٹ بلڈنگ، میونسپلٹیز کے قرضہ جات اور سرمایہ کاری ایک ایک ہزار روپے،جنرل ایڈ منسٹریشن ایک ہزار،ایڈمنسٹریشن آف جسٹس 7کروڑ36لاکھ48ہزار،سول ورکس3کروڑ16لاکھ27ہزار،قرضوں پر سودکی ادائیگی اور دیگر ادائیگیوں کی مد میں 1ہزار، فلوٹنگ ڈیٹ18ارب9کروڑ80لاکھ40ہزار روپے جبکہ ری پیمنٹ آف لانز فرام دی فیڈرل گورنمنٹ1ہزار روپے شامل ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش