جمعرات اور جمعہ کو کراچی میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 23 جولائی 2014 20:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) رواں ماہ کے دوران ملک میں مون سون بارشوں کا امکان ہے جس کے تحت جمعرات اور جمعہ کو کراچی اور حیدرآباد میں بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں داخل ہونے والا مون سون کا نیا سسٹم اگلے 2 دن میں شدید ہوسکتا ہے جس کے تحت رواں ماہ کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون بارشوں کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات سے جمعہ تک زیریں سندھ میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی ،حیدرآباد اور میرپور خاص ڈویژن میں بھی جمعرات اور جمعہ کو بارش ہوسکتی ہے۔محمکہ موسمیات کا کہنا ہے مون سون بارشوں کا سبب بننے والا سسٹم بالائی علاقوں میں داخل ہورہا ہے جس کے بعد پنجاب،خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند روز کے دوران بارشوں کا امکان ہے جبکہ قلات،ژوب ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بھی جمعرات جمعہ کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے دوران بالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ راولپنڈی،سرگودھا،گوجرانوالہ،لاہور،ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بھی جمعہ اور ہفتے کو شدید بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا