اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ‘ مزید بارش کا امکان

جمعرات 24 جولائی 2014 14:16

لاہور /اسلام آباد/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ‘ گرمی سے مرجھائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ۔جمعرات کی صبح راولپنڈی اسلام آباد اور نواحی علاقوں میں آج صبح موسلادھار بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، ہزارہ ،گوجرانوالہ،راولپنڈی ،لاہور،سرگودھا ڈویژنوں کشمیر،فیصل آباد، ساہیوال، کوہاٹ،بہاولپور،میرپور خاص اورحیدر آباد ڈویژنوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے راولپنڈی میں بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ ،کراچی ،قلات،ژوب ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کی گئی راولپنڈی کے فلڈ کنٹرول سینٹرکے مطابق نالہ لئی میں پانی کی سطح نیوکٹاریاں کے مقام پر 5اور گوالمنڈی میں 7فٹ ریکارڈ کی گئی ۔اسلام آباد میں 93 ،مری میں 62، مظفر آباد43، ایبٹ آباد27، راولاکوٹ18، چکوال11اور گڑھی دوپٹہ میں10ملی میٹر بارش ہوئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش