شوکت ربانی کے بیٹوں پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے ۔غازی پاکستان فاوٴنڈیشن

منگل 5 اگست 2014 22:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء) غازی پاکستان فاوٴنڈیشن کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر راجہ غلام مصطفی بھٹی و دیگر رہنماوٴں ائیر کموڈور سید نہال عابد رضوی، کرنل اکبر علی اعوان ، نیول کمانڈر محمد فاروق بٹ ، میجر شوکت علی ، چوہدری اکمل خورشید کاہلوں، حاجی شہزاد نواز، علیم چوہدری ، افضل گجر، فیاض خان ابڑو ، ندیم الحق عباسی و دیگر نے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ انجمن ِ تاجران قائدآباد کے صدر شوکت ربانی کے بیٹوں پر قاتلانہ حملہ بھتہ مافیا کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے کی گہری سازش ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ شوکت ربانی کے بیٹوں پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کو بھی ایسا کرنے کی ہرگز جرأت نہ ہوسکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟