جہلم اور گردو نواح میں موسلادھار بارش ،کچھ علاقوں کی بجلی بند اور جہلم کے مصروف بازار اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

منگل 21 ستمبر 2021 17:43

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2021ء) جہلم اور گردو نواح میں موسلادھار بارش نے موسم سے حبس اور گرمی کی شدت کو کم کر دیا جبکہ بارش کے شروع ہوتے ہی کچھ علاقوں کی بجلی بند اور جہلم کے مصروف بازار اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں پانی تاجروں کی نچلی سطح کی دوکانوں میں داخل ہو گیا تاجروں کا نقصان جبکہ تاجر پانی نکالنے میں مصروف ، تفصیلات کے مطابق آج صبح 7بجے موسلادھار بارش کا آغاز ہوا جو 3گھنٹے مسلسل برسنے کے بعد ختم ہوئی جبکہ جادہ روڈ ،سول لائن روڈ، نیا بازار ، مین بازار ، مدنی محلہ میں تمام بازار اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگے اور3سے 4فٹ تک پانی کھڑا رہا جبکہ تاجر آکر اپنی نچلی سطح کی دوکانوں سے پانی نکالتے رہے اور پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے پورے شہر میں ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا اور جن بازاروں اور محلوں میں پانی تھا وہاں لوگ پانی اترنے کا انتظارکرتے رہے اور پانی اترنے کے بعد باہر نکلے ۔

(جاری ہے)

جبکہ عوامی اور سماجی حلقوں نے ضلع انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کے تمام نالوں سے گندگی نکال کر صفائی کروائی جائے تا کہ نالوں میں نکاسی آب کا نظام بہتر ہو سکے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز