قومی شاہراہ پر رات کی اوقات میں ڈائیو کوچز اور ہیوی گاڑیوں میں اضافی سرچ لائٹس لگے ہونے کی وجہ سے لائٹ وئیکل ٹرانسپورٹ بری طرح سے متاثر

سرچ لائٹس کی تیز شعاعوں سے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے درمیان ایکسیڈنٹ کی شرح میں روز بروز اضافہ ہونے لگا

منگل 28 ستمبر 2021 20:39

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) قومی شاہراہ پر رات کی اوقات کار میں مسافر بردار ڈائیو کوچز اور دیگر ہیوی گاڑیوں میں اضافی سرچ لائٹس لگے ہونے کی وجہ سے لائٹ وئیکل ٹرانسپورٹ اور دیگر ذرائع آمد رفت بری طرح سے متاثر ہیں سرچ لائٹس کی تیز شعاعوں سے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے درمیان ایکسڈنٹ اور تیز رفتار مسافر بردار کوچز اور دیگر چھوٹے اور بڑی گاڑیوں کا سڑک سے نیچے الٹنے کی شرح میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جارہا ہیں جس سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہونے کا خدشہ تیزی کے ساتھ بڑھتی جارہی ہیں ،جبکہ رات ہی کے اوقات قومی شاہراہ پر بغیر بیک لائٹ کے ٹریکٹرز،منڈیوں کیلئے سبزی و غیرہ لیجانیوالے پک اپ اور دیگر چوٹے گاڑیوں اور موٹرسائیلوں کی وجہ سے بھی ہمیشہ حادثات ہونے کا خطرہ رہتاہیں،،،لیکن موٹر پولیس، این ایچ اے حکام گاڑیوں سے سرچ لائٹس اترانے میں بری طرح سے ناکام ہوچکے ہیں موٹروے پولیس اور این ایچ اے حکام کوئٹہ سے لیکر کراچی تک قومی شاہراھ پر روز پیڑولنگ کرتے ہیں لیکن گاڑیوں میں لگی ہوئی اضافی سرچ لائٹس، اوور لوڈنگ۔

(جاری ہے)

غیر قانونی سرچ لائٹس کے خاتمہ کرنے میں کوئی سنجیدہ نہیں ہے موٹر وے پولیس قومی شاہراھ پر حادثات کے روک تھام میں فرنٹ لائن اور عوام کو ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ہر قسم کی سیفٹی دینے کی بجائے اپنے غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے عوام کو ہے درپے سانحات اور موت کے منہ میں دھکیلنے میں عمل پیرا ہیں،حالانکہ معززعدالت بلوچستان ہائی کورٹ کا اس حوالے سے واضع احکامات موجود ہیں مگر ان احکامات پر کئی بھی کسی قسم کا عمل درآمد نہیں ہورہاہے ایک تو روڑ سنگل ہے دوسرے جانب بڑی گاڑیوں میں غیر قانونی سرچ لائٹس ہونے سے قومی شاہراہ پر سفر کرنا خطرات سے بھری ہوئی ہیں قومی شاہراھ پر ہہ روز خطرناک قسم کے حادثات سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں قیمتی انسانی زندگیاں لقمہ اجل بن چکے ہیں لیکن اس حوالے سے کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے کوئٹہ سے لیکر کراچی تک تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز،پولیس ایس پیزموٹروے پولیس اور این ایچ اے حکام ہنگامی بنیادوں پر مسافر بردار ڈائیو کوچز اور ہیوی گاڑیوں سے اضافی سرچ لائٹس کے خاتمے کے لئے ہر اضلاع میں گرینڈ کاروائی عمل میں لائیں جائیں تاکہ حادثات کے فوری روک تھام ہوسکیں اور مزید قیمتی انسانی زندگیاں لقمہ اجل ہونے سے بچ پائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان