عدالتی احکامات پر محکمہ صحت سندہ میں اہم پوسٹوں سے اوپی ایس افسران کو ہٹانے کے احکامات جاری

منگل 28 ستمبر 2021 22:59

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) عدالتی احکامات پر محکمہ صحت سندہ میں اہم پوسٹوں سے اوپی ایس افسران کو ہٹانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ بیس میں ای پی آئی سندہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹرجمن باہوٹو کا تبادلہ کرکے ڈی جی ہیلتھ سندہ تعینات کیاگیاہے، ڈاکٹر عبدالحفیظ ابڑو کو پولیس سرجن کراچی کی خالی اسامی پر تعینات کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

ڈی جی ہیلتھ کی گریڈ بیس کی پوسٹ پر تعینات گریڈ انیس کے ڈاکٹرارشاد میمن کو ہٹاکر محکمہ صحت میں رپورٹ کرنیکاحکم دیاگیاہے، جبکہ ان سے سرویلنس، مانیٹرنگ ہیلتھ اسٹرینتھنگ کی اضافی چارج بھی واپس لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سندہ میں گریڈ بیس کی ڈی ایچ او کی سیٹ پر تعینات گریڈانیس کی اوپی ایس افسران جن میں سجاول میں ڈاکٹر شہنازخواجہ، قمبرمیں ڈاکٹراقبال جاگیرانی، کراچی سینٹرل میں ڈاکٹر مظفر اوڈھو، سمیت دیگر اضلاع کے اوپی ایس افسران کو بھی ہٹانے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کے بعد افسران کی لسٹ سندہ ہائی کورٹ میں پیش کی جائیگی،۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش