محکمہ موسمیات کی نومبر کے پہلے ہفتے میں بارشیوں کی پیش گوئی

بدھ 27 اکتوبر 2021 19:06

محکمہ موسمیات کی نومبر کے پہلے ہفتے میں بارشیوں کی پیش گوئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2021ء) آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا۔

(جاری ہے)

جس سے لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے ہونے والی بارش سے نہ صرف سردی میں اضافہ بلکہ فضائی آلودگی میں بھی کسی حد تک کمی واقعہ ہوگی محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح صبح کے وقت 175 اور شام کے وقت 250 ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان