محکمہ موسمیات کی رواں مالی کے آخری ہفتہ میں بارش کی پیش گوئی

جمعہ 12 نومبر 2021 21:28

محکمہ موسمیات کی رواں مالی کے آخری ہفتہ میں بارش کی پیش گوئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2021ء) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ نومبر کے آخری ہفتے میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں پر مشتمل بارش برسانے والا سسٹم نومبر کے آخری ہفتے میں لاہور پہنچے کا جس کے نتیجے میں لاہور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے بارش سے نہ صرف سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا بلکہ گزشتہ کئی روز سے جاری فضائی آلودگی میں بھی کمی واقعہ ہونے کا امکان ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار رہا جس کے نتیجے میں شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 360 ریکارڈ کی گئی مزید برآں محکمہ ماحولیات نے فضائی آلودگی کے خاتمے کے لئے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 16978 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی محکمہ ماحولیات نے متعدد گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروا دیا جبکہ ان گاڑیوں سے جرمانے کی مد میں 96 لاکھ روپے موصول کئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان