کل 600 سالہ تاریخ کا طویل ترین چاند گرہن ہوگا

کل لگنے والا چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا،محکمہ موسمیات

جمعرات 18 نومبر 2021 21:33

کل 600 سالہ تاریخ کا طویل ترین چاند گرہن ہوگا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2021ء) رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج جمعہ کو ہوگا، چاند کو جزوی طور پر لگنے والا یہ گرہن 600 سالہ تاریخ کا سب سے طویل ترین گرہن ہوگا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز جمعہ سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا، یہ چاند گرہن گزشتہ 600 برسوں کی تاریخ میں لگنے والا سب سے طویل ترین چاند گرہن ہوگا جو کہ شمالی اور جنوبی امریکا، آسٹریلیا، یورپ اور ایشیا کے بیشتر حصے، آسٹریلیا، شمالی مغربی افریقا، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس، بحر ہند اور آرکٹک میں دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل لگنے والا چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ یہ چاند گرہن اس سال کا آخری گرہن ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 2 منٹ پر ہوگا جبکہ چاند کو جزوی گرہن 12 بج کر 19 منٹ پر لگیگا، چاند گرہن کا اختتام دوپہر 3 بج کر 47 منٹ پر شروع ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان