سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ مزید ایک مریض انتقال کرگیا

بدھ 1 دسمبر 2021 23:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا جبکہ197 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور35 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں12443 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں 197 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ تشخیص کی شرح کا1.6 فیصد ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا جس سے اموات کی مجموعی تعداد 7622 ہوگئی ہے جوکہ اموات کی شرح کا 1.6 فیصد ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اب تک 6756548 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے اور474946 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 35مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جس سے صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد460462 ہوچکی ہے جو کہ بحالی کی شرح کا 97 فیصد ہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ اس وقت 6862 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 6658 گھروں میں ،14 آئسولیشن سینٹرز میں اور190 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ 185 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں سے 16 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے 197 نئے کیسز میں سے 40 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع شرقی سے 18،ضلع جنوبی 10، ضلع وسطی7،ملیر اور ضلع غربی 2۔

2، کورنگی میں سے 1 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اسی طرح جامشورو 22، دادو 20،سانگھڑ 19، ٹھٹھہ 17،حیدرآباد 16،میرپورخاص 13، بدین10،نوشہروفیروز 9،ٹنڈو محمد خان 8،عمرکوٹ 7، ٹنڈو الہ یار اور تھر پارکر 6۔ 6، لاڑکانہ میں سے 3 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزیراعلی سندھ نے ویکسینیشن ڈیٹا شیئر کرتے ہوئے کہا کہ 29 نومبر تک24136080 افراد کی ویکسینیشن کی جاچکی تھی اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید74086 افراد کو ویکسین لگایا جاچکا ہے اس طرح ویکسین لگانے والوں کی افراد کی مجموعی تعداد24210166 ہوچکی ہے جوکہ ویکسینیشن کی شرح کا 44.98 فیصد بنتا ہے۔وزیراعلی سندھ نے صوبے کے عوام کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی تاکید کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز