شناختی کارڈ سے متعلق مسائل جلد ختم ہونے کی امید ہے، بچو دیوان

ایم این اے عالمگیرخان نے وفد کا خیرمقدم کیا ‘تحریری تجاویزمانگ لیں ‘وفد کا جلد تجاویز دینے کی یقین دہانی

بدھ 1 دسمبر 2021 23:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) پاک مسلم الائنس دیوان کے وفد نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حکم پربنا ئی گئی سات رکنی رابطہ کمیٹی برائے نادراکے ممبر ایم این اے عالمگیرخان سے انکے آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پرچیئرمین پاک مسلم الائنس(دیوان)بچوعبدالقادردیوان کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیاگیا اور کمیٹی تشکیل دینے پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ اداکیا گیا۔

(جاری ہے)

وفد میں چیئرمین پاک مسلم الائنس(دیوان) بچوعبدالقادردیوان اور صدر پاک مسلم الائنس دیوان علاء الدین لطیف ودیگر رہنماء بھی موجود تھے۔ایم این اے عالمگیرخان نے پاک مسلم الائنس دیوان کے وفد کا خیرمقدم کیا اور نادرا سے متعلق مسائل کے حل پرتحریری تجاویز مانگیں ۔ اس موقع پر پاک مسلم الائنس دیوان کے چیئرمین بچو عبدالقادر دیوان نے کہا کہ ہم شناختی کارڈ سے متعلق مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں ، جلد حکومت کو تحریری تجاویز پیش کردی جائینگی اور امید ہے کہ نادرا سے متعلق تمام مسائل کا مکمل سدباب ہوسکے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان