پنگریو اور گرد ونواح میں، گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش ، گرمی کے ستائے عوام گھروں سے باہر نکل آئے اور باران رحمت کا لطف اٹھایا

پیر 1 ستمبر 2014 14:25

پنگریو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) پنگریو اور گرد ونواح کے علاقوں میں گزشتہ تین روز سے جاری گرمی کی شدیدلہر کے بعد گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش ہو ئی جو کہ وقفے وقفے سے کئی منٹ تک جاری رہی بارش شروع ہوتے ہی گرمی کے ستائے عوام گھروں سے باہر نکل آئے اور باران رحمت کا لطف اٹھایا بارش کے باعث گرمی کی شدت میں عارضی طور پر کمی ہو گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا بارش کے باعث پنگریو شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا بارش کے ساتھ چلنے والی تیز ہوا کے باعث گاؤں پچیس واٹر میں بجلی کے متعدد پول گر گئے تاہم حیسکو پنگریو کا انچارج لائن سپرنٹنڈنٹ محمد ملاح اور حیسکو کا دیگر عملہ ڈیوٹی سے غائب تھا جس کی وجہ سے پورے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی بعد ازاں پرائیویٹ عملے نے کلوئی برانچ کی لائن کاٹ کر پنگریو شہر میں بجلی کی سپلائی بحال کی جبکہ کلوئی برانچ کی بجلی ساری رات معطل رہی جس کی وجہ سے اس برانچ پر واقع تین سو سے زائد دیہاتوں اورقصبوں کے ہزاروں باشندوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا کلوئی برانچ پر بجلی کی فراہمی پیر کے روز صبح گیارہ بجے بحال ہوئی بارش کے بعد ایک بار پھر گرمی میں اضافہ ہو گیا اور آسمان پر بادل چھاگئے اور مزید بارش کی توقع تھی

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا