10 دسمبر کو عوام مہنگائی کیخلاف سڑکوں پر نکلیں گے،پی پی رہنما دیناناز

اتوار 5 دسمبر 2021 18:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنمااورسابقہ ایم پی اے دیناناز نے عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود ملک میں مہنگے پیٹرول کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب دنیا میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں تو عمران نیازی پاکستان کے عوام کو مہنگا پیٹرول کیوں فروخت کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

پاکستان کے عوام 10 دسمبر کو مہنگے پیٹرول کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے اور دمادم مست قلندر ہوگا ۔دیناناز نے کہا کہ سینیٹرروبینہ خالد کی سرپرستی میں خواتین ونگ بھرپور شرکت کریگی پاکستان پیپلز پارٹی کی کال پر 10 دسمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج عمران نیازی کے لئے نوشتہ دیوار ثابت ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان