الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام قومی ووٹرز ڈے کے حوالے سے گورئمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول ڈھاڈر میں سیمینار کا انعقاد

منگل 7 دسمبر 2021 18:06

کوئٹہ۔7دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 07 دسمبر2021ء) :الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کے زیر اہتمام قومی ووٹرز ڈے کے حوالے سے گورئمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول ڈھاڈر میں  ہونے والے  سیمینار میں ڈپٹی کمشنر کچھی اصغر شہباز بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان صوبائی کونسل کے رکن سید نصیر احمد شاہ دوپاسی نیشنل  پارٹی کے جنرل سیکرٹری اکبر بلوچ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد احسن عبداللہ بلوچ سینیئر صحافی اسلم بوھڑ پروفیسر حبیب اللہ جاموٹ رحمت جلبانی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے  ووٹ کی اہمیت اور اسکے استعمال کے ساتھ ساتھ ووٹر لسٹوں کی تصدیق نئی حلقہ بندی سے متعلق تفصیل سے تبادلہ خیال کیا اور مختلف مثبت تجاویز پیش کیں جس پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کچھی و ڈپٹی کمشنر کچھی نےتمام سیاسی سماجی رہنماؤں کی تجاویز اور رائے کو سراہا اور آ ئیں وقانون کے تحت تمام خدشات تحفظات دور کرنے اورووٹ کے استعمال کو آ سان بنانے کےساتھ عوام کو شعوری طور پر تیار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان