- Home
- Weather
- Weather News
- سیالکوٹ میں بارش نے تباہی مچادی، مختلف حادثات اورچھتیں گرنے سے سات افرادجاں بحق،
سیالکوٹ میں بارش نے تباہی مچادی، مختلف حادثات اورچھتیں گرنے سے سات افرادجاں بحق،
پانی برساتی نالوں سے باہر نکل آیا، بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا،سبلائم چوک کے قریب گرین ٹاؤن میں مکان کی چھت گرنے سے سات سالہ سکینہ بی بی ، نو سالہ محمد اشرف اور ان کی ماں 55 نمیہ بی بی ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوئے
جمعرات 4 ستمبر 2014 22:19
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) سیالکوٹ میں بارش نے تباہی مچادی ہے اورسات افراد جاں بحق ہوگئے ،پانی برساتی نالوں سے باہر نکل آیا ہے، بارش رات کو شروع ہوئی تھی جوکہ وقفہ وقفہ سے دن کو بھی جاری ہے ، بارش کی وجہ سے سبلائم چوک کے قریب گرین ٹاؤن میں مکان کی چھت گرنے سے سات سالہ سکینہ بی بی ، نو سالہ محمد اشرف اور ان کی ماں 55 نمیہ بی بی ملبے تلے دب کر ہلاک ہوئے اور گوہد پور میں بھی مکان کی چھت گرنے سے دو افراد ہلاک ہوئے ۔
جبکہ نواں پنڈا کا 25سالہ مہر خرم بھی جاں بحق ہوا ۔ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی وجہ سے برساتی نالہ ایک میں بھی طغیانی آگئی ہے اورماڈل ٹاؤن کے قریب نالہ بھیڈ میں شگاف پڑنے کی وجہ سے پانی کوٹلی بہرام ، محلہ چاہ للاریاں اور دیگر ملحقہ علاقوں میں داخل ہوگیاریسکیوکے مطابق بارش کی وجہ سے مکانوں کی چھتیں گرنے سے چالیس سالہ فاطمہ بی بی اورچالیس سالہ غلام محمدکے علاوہ غوث پورہ اکبرآباد روڈ پر سترہ سالہ عاصم بھی زخمی ہوئے ۔(جاری ہے)
Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان