کیلیفورنیا میں طوفانی ہوائیں اور بارش ،نظام زندگی درہم برہم

پیر 8 ستمبر 2014 12:53

کیلیفورنیا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طوفانی ہواوٴں اوربارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ کیلیفورنیا میں تیز بارش نے سیلاب کی سی صورتحال پیدا کردی۔

(جاری ہے)

لاس اینجلس میں ٹریفک کا نظام متاثر ہوا جبکہ درجنوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ طوفانی ہواوٴں کی وجہ سے بجلی کی سپلائی بھی معطل ہوکر رہ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے گاڑیوں میں پھنسے درجنوں افراد کو نکالا۔ کیلی فورنیا کی 94فیصد آبادی کو مئی 2013ء سے خشک سالی کا سامنا تھا تاہم بارش کے بعد ہر طرف جل تھل ہوگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات