افغانستان ، شدید برف باری کے باعث ٹریفک حادثات ،7 افراد ہلاک ، 26 زخمی ہو گئے

منگل 4 جنوری 2022 14:15

افغانستان ، شدید برف باری  کے  باعث ٹریفک حادثات ،7 افراد ہلاک ، 26 زخمی ہو  گئے
کابل۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - 04 جنوری2022ء) :افغانستان میں شدید برف باری کے  بعد   ٹریفک کی خراب صورتحال کے باعث ٹریفک حادثات میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نےبتایا کہ افغانستان میں شدید برف باری کے بعد ٹریفک کی خراب صورتحال کے درمیان پیر کو متعدد ٹریفک حادثات میں کم از کم سات افغان ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

صوبائی پبلک ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے چیئرمین عبدالغنی مصمیم نےبتایا کہ شمالی صوبہ جوزجان میں  جوزجان-اندخوئی ​​ہائی وے پر دو گاڑیوں کےٹکرانے کے بعد ایک مسافر ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں میں سے 3شدید زخمی ہوئے ہیں   اور انہیں  ہمسایہ صوبہ بلخ کے ایک علاقائی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔  صحت کے صوبائی حکام نےتصدیق کی کہ  مشرقی صوبہ ننگرہار میں ایک پہاڑی صوبائی شاہراہ کے ساتھ 3مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد ہلاک اور8زخمی ہوئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی