دھندمیں کمی ،موٹروے مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

بدھ 19 جنوری 2022 11:41

دھندمیں کمی ،موٹروے مین  ٹول پلازہ اسلام آباد سے کوٹ مومن تک  ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 19 جنوری 2022ء) دھندمیں کمی کےبعد موٹروے کومین  ٹول پلازہ اسلام آباد سے کوٹ مومن تک  ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عوام سے گزارش کی ہے کہ دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز، گاڑیوں میں فوگ لائٹس  کا استعمال اور ان کا درمیانی فاصلہ  عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال اور دوران سفر مدد کےلیےہیلپ لائن 130 سے مدد لی جا سکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی