پنجاب، سندھ میں سردی کی شدت میں اضافہ ،غذر کے بالائی پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 13:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء ) گلگت، اسکردو، استور، دیامر، ہنزہ نگر اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی درجہ حرارت مزید کم ہو رہا ہے۔غذر کے بالائی پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری جبکہ میدانی علاقوں میں موسم ابر آلود ہے۔ پنجاب، سندھ میں سردی کی شدت میں روز روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔بلوچستان کے بہت سے مقامات میں بھی سردی بڑھ گئی ہے۔

(جاری ہے)

سرد ہواوں کے چلنے سے صبح اور شام کے اوقات میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ادھر گزشتہ روز کی بارش کے بعد ملکہ کوہسار مری میں سردی بڑھ گئی ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور،کوہاٹ ڈویڑن،اسلام آباد،سرگودھا،راولپنڈی،فیصل آباد ڈویڑن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواو ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے، اس دوران ڑوب،بنوں اورگوجرانوالہ ڈویڑن میں چند مقامات پر بارش جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان