آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات

بدھ 29 اکتوبر 2014 16:57

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت راولپنڈی اورگوجرانوالہ ڈویژنزمیں چند مقاما ت پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہاتاہم مالاکنڈ، ہزارہ کوہاٹ،پشاور،راولپنڈی،گوجرانولہ، لاہور ، بہاولپور ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بار ش چکوال میں17ملی میٹر جبکہ بالاکوٹ 15، کوہاٹ12، پٹن11، مظفر آباد09، پاراچنار، گوجرانوالہ، منڈی بہاوالدین08 ، لوئر دیر06، دیر، سیالکوٹ05، گجرات، کالام04، گڑھی دوپٹہ، مالم جبہ، راولاکوٹ03، لاہور، سیدو شریف، منگلا، جہلم02، بہاولپور، میرکھانی01ملی میٹر ریکارڈکی گئی۔گزشتہ روزملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں40ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ تربت38 ، پڈعیدن اور مٹھی میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات