سرینگر سردی کی شدید لہر کی لپیٹ میں ،کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.4ڈگری سینٹی گریڈ

جمعہ 12 دسمبر 2014 15:22

سرینگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء) مقبوضہ کشمیر میں وادی کشمیر میں رات کے وقت درجہ حرارت بدستو ر گر رہا ہے اور سرینگر میں کم سے کم درجہ حراست منفی4.4 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ رواں موسم سرما کا سب سے کم درجہ حرات ہے ۔ محکمہ موسمیات کی ڈائریکٹر سونم لوٹس نے صحافیوں کو بتایاہے کہ سرینگر کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.4ریکارڈ کیا گیا ہے اور ہفتہ اور اتوار کو بالائی علاقوں میں برف باری بھی ہوسکتی ہے ۔

تاہم انہوں نے کہاکہ میدانی علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی توقع ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ گزشتہ پندرہ روز سے جاری خشک موسم سے وادی کشمیرمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور سرینگر میں شدید دھند سے صبح کے وقت لوگوں کی نقل و حرکت بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔ پہلگام جیسے سیاحتی مقامات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ اورگلمرگ میں منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاہے۔لداخ خطہ میں لیہ سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی14.4ڈگری سینٹی گریڈریکارڑ کیا گیاجبکہ کارگل کا کم سے کم درجہ حرارت منفی ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ جموں شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات