جہانیاں، شہر و گردونواح کے علاقے دھند کی لپیٹ ،کاروبار زندگی مفلوج ۔

سڑکوں پر ٹریفک انتہائی کم،شدید ترین دھند کے باعث حادثات سے ایک شخص جاں بحق جبکہ40سے زائد زخمی

پیر 15 دسمبر 2014 21:25

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر۔2014ء) جہانیاں اور گردونواح کے علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے،کاروبار زندگی مفلوج رہا ،سڑکوں پر ٹریفک انتہائی کم رہی،شدید ترین دھند کے باعث حادثات سے ایک شخص جاں بحق جبکہ40سے زائد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق جہانیاں شہر اور ارد گرد کے علاقوں میں گزشتہ روز دھند کا راج رہا جہانیاں اور گردونواح میں شدید ترین دھند کے باعث حد نظر صفر تھی جبکہ دھند کے باعث اہم ترین سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی جہانیاں میں دھند کے لاہور،صادق آباد بائی پاس پر جہانیاں کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل ٹکرا گئے جس کی وجہ سے چک نمبر115دس آر کا رہائشی موٹر سائیکل سوار محمد عابد موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کابھائی محمد جعفر شدید زخمی ہو گیا دوسری جانب جہانیاں سے خانیوال جانے والے معروف کمپنی کی بس لکھی ٹبی کے قریب الٹ گئی جس سے25سے زائد مسافر زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتالوں اور کلینکوں میں طبی امداد فراہم کی جاتی رہی ۔

جہانیاں ،ملتان روڈ،خانیوال روڈ،بدھلہ روڈ ،ٹھٹھہ صادق آباد اور دیگر مقامات پر دھند کے باعث موٹر سائیکل،کار اور رکشوں کے تصادم سے 15افراد زخمی ہو گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات