شدیدسردی گیس کی بندش نے عوم کی مشکلات میں مزیداضافہ کردیاہے،بلوچستان متحدہ محاذ

جمعہ 19 دسمبر 2014 16:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) بلوچستان متحدہ محاذ کے ضلعی صدرمیرعزیز بلوچ،نائب صدرامین اللہ کاکڑ،جنرل سیکرٹری خدابخش ماندائی،کرایسٹ یونٹ کے صدرڈائنیل سموئیل بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ شدیدسردی گیس کی بندش نے عوم کی مشکلات میں مزیداضافہ کردیاہے اکثرعلاقوں میں گیس پریشرنہ ہونے کے برابرہے حکام کوآگاہ کرنے کے باوجود کوئی عمل درآمد نہیں ہورہاانہوں نے کہاکہ گیس کمپنی نے اپنی ناقص کارکردگی چھپانے کیلئے زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کابہانہ تراشاانہوں نے کہاکہ بلوچستان میں بسنے والی عوام نے نہ تو موسم سرمامیں ان کوگیس ملتی ہے اورنہ ہی موسم گرمامیں ان کوبجلی ملتی ماضی کی طرح اس باربھی بلوچستان کے عوام گیس کی بندش اورپریشر میں کمی کے مسئلے سے دوچارہے میرعزیزبلوچ نے کہاکہ آئے روز مختلف مقامات پر گیس کی بندش اورپریشر میں کمی کیخلاف عوام سراپااحتجاج ہیں مگراس کاگیس کمپنی پرکوئی اثرنہیں ہورہاانہوں نے کہاکہ اگرگیس کمپنی نے فوری طورپرگیس کی بندش اورپریشرمیں کمی کے مسئلے کوحل نہ کرایاتوبلوچستان متحدہ محاذ سڑکوں پرنکل آئے گی اوراس کی تمام ترذمہ داری متعلقہ حکام پرہوگی

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات