فیصل آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا سنادی

جمعرات 2 فروری 2023 14:13

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2023ء) فیصل آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے مقدمہ ملوث مجرم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا سنادی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق مجرم یاسین پر شہری عنصر کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ مجرم کیخلاف تھانہ چک جھمرہ میں قتل و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔آج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اظفر خان نے جرم ثابت ہونے پر مجرم یاسین کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش