کراچی ،مختلف علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
منگل 23 دسمبر 2014 15:55
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ جبکہ سڑکوں پر پھسلن کے باعث موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیاں الٹنے کے نتیجے میں ڈیڑھ درجن سے زائدافراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے کراچی کے مختلف علاقوں میں منگل کی صبح اچانک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ہے، جن علاقوں میں بارش ہوئی ان میں آئی آئی چندریگرروڈ، برنس روڈ، صدر، رنچھوڑلائن، جوڑیا بازار، گارڈن، فیڈرل بی ایریا، ناظم آباد، کارساز، ڈیفنس اور کلفٹن شامل ہیں۔
بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن سے متعدد موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہوگئے تاہم کسی قسم کا سنگین حادثہ پیش نہیں آیا ۔پولیس کے مطابق بلدیہ رئیس گوٹھ میں تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے، جبکہ اسٹار گیٹ اور کالونی گیٹ پر موٹر سائیکل گرنے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوئے اسی طرح کورنگی سنگر چورنگی کے قریب حادثے میں 3افراد زخمی ہو ئے جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا ہے۔(جاری ہے)
Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان