ڈیرہ اسماعیل خان،کوہ سلیمان کے پہاڑوں پربرفباری‘بارش کے بعدموسم سردہوگیا،

بجلی کے کئی فیڈرٹرپ‘سولہ گھنٹے گزرجانے کے باوجودبھی بجلی بحال نہ ہوسکی

بدھ 21 جنوری 2015 20:24

ڈیرہ اسماعیل خان( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) کوہ سلیمان کے پہاڑوں پربرفباری‘ڈیرہ اسماعیل خان ومضافاتی علاقوں میں بارش کے بعدموسم سردہوگیا‘بجلی کے کئی فیڈرزٹرپ‘کئی علاقوں میں سولہ گھنٹے گزرجانے کے باوجودبھی بجلی بحال نہ ہوسکی‘صفائی کی ابترصورتحال کے پیش نظرعلاقہ تالاب کامنظرپیش کرنے لگا‘معمولات زندگی ٹھپ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں موسم سرماکی پہلی برف باری ہوئی۔برفباری سے موسم سردہوگیا۔

(جاری ہے)

ڈیرہ اسماعیل خان شہراوراسکے مضافاتی علاقوں میں بھی اچانک بادل چھاجانے کے بعدبارش ہوئی اورٹھنڈی ہوائیں چلیں جس سے موسم سردہوگیا۔بجلی کے کئی فیڈرزٹرپ کرگئے اورسولہ گھنٹوں کے گزرجانے کے باوجودبھی واپڈابجلی بحال نہ کرسکا۔بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے لوگوں کوسخت مشکلات کاسامناکرناپڑا۔تعلیمی اداروں میں تعلیم بھی متاثررہی۔دفاترمیں حاضری نہ ہونے کے برابرتھی۔ڈیرہ شہر‘ڈیال روڈ سمیت دیگرعلاقوں میں نکاسی آب کے نالوں کی صفائی نہ ہونیکی وجہ سے شہرتالاب کامنظرپیش کررہاتھا۔جسکی وجہ سے معمولات زندگی معطل ہوکررہ گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی