ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ، مزید بارش کا امکان

بدھ 3 جون 2015 13:53

لاہور/ راولپنڈی/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں باران رحمت ہوئی اور کہیں سورج آگ برستا رہا ، راولپنڈی ، اسلام آباد میں گزشتہ علی الصبح ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا ، آئندہ چوبیس گھنٹے میں بادل برس سکتے ہیں۔ملک کے بیشتر حصوں میں موسم مختلف رنگ بدلتا نظر آیا ، وفاقی دار الحکومت میں بدھ کی علی الصبح ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا ، جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد میں بادلوں نے سائبان تان رکھا ہے۔

(جاری ہے)

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میں مزید بارش ہو سکتی ہے۔ لاہور میں موسم ابر آلود رہاجبکہ شہر میں کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی بھیہو ئی ۔ موسم قدرے بہتر رہے گا اور گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی۔ پشاور اور گردونواح میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا تاہم گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ کراچی سمیت اندرون شہر بارش کا امکان ہے۔ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباو سے شہر قائد اور اندرون سندھ بادل اپنا رنگ جما سکتے ہیں۔ دوسری طرف بلوچستان کے اکثر علا قے ہر گزرتے دن کے ساتھ مسلسل گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی