چین میں شدید طوفان اور سیلاب کے باعث 5 افراد ہلاک، 3زخمی ہوگئے

بدھ 3 جون 2015 15:57

بیجنگ۔ 03 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) چین کے صوبہ گوئی ژو میں شدید طوفان بارش اور سیلاب کے باعث 5 افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز گوئی ژو میں شدید بارش ہوئی جس نے سیلابی صورتحال اختیار کرلی۔

(جاری ہے)

بارش اور سیلاب سے سب سے زیادہ ٹونگرین شہر متاثر ہوا جس میں 5 افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہوگئے۔ ریکسیو حکام نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے 7ہزار 6 سو افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ سیلاب اور بارش سے 7 ہزار 90 گھروں کو نقصان پہنچا ۔ جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی