کراچی سمیت ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر مزید چار روز تک برقرار رہے گی

جمعہ 19 جون 2015 15:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی شہر سمیت ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر مزید 4 روز تک برقرار رہے گی ‘ درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی لہر جمعہ کو بھی برقرار رہے گی اور شہر کا درجہ حراست 41 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی لہر مزید 4 روز تک جاری رہے گی اور پھر شہر کے درجہ حرارت 25 جون سے کمی آنے کا امکان ہے۔ 25 جون کے بعد شہر کا درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک آ جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی شہر کا درجہ حرارت 39.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ‘ سبی، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا