لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

منگل 23 جون 2015 18:24

لاہور ۔23 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار جبکہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔شدید گرمی اور حبس کے بعد گہرے بادل آئے اور رم جھم رم جھم بارش برسی جس سے پیاسی زمین سیراب ہو گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش سے روزے داروں کے چہرے بھی کھل اٹھے اور شدید گرمی سے تنگ روزے داروں نے سکھ کا سانس لیا۔

(جاری ہے)

لاہور‘ساہیوال‘اوکاڑہ‘خانیوال‘لودھراں‘چیچہ وطنی‘میاں چنوں‘بہاولپور‘اوچ شریف‘بورے والا سمیت دیگر متعدد شہروں میں بارش ہوتے ہی گرمی سے بے حال نوجوان اور بچے نہانے کیلئے گھر کی چھتوں اور سڑکوں پر نکل آئے اور موسم خوشگوار ہونے پر سکھ کا سانس لیا۔دریں اثناء محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور‘گوجرانوالہ‘فیصل آباد‘ڈی جی خان‘بہاولپور‘ملتان سمیت دیگر ڈویژنز میں گرد آلودہ ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا