محکمہ موسمیات کی آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ کی پیشگوئی

جمعہ 26 جون 2015 11:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جون۔2015ء ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ کی پیشگوئی کی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے ۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

(جاری ہے)

تاہم مالاکنڈ، فیصل آباد ڈویژن، پاراچنار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش دیر میں 25 ملی میٹر جبکہ جھنگ 14، ٹوبہ ٹیک سنگھ 12، پاراچنار، راولاکوٹ 10، گوپس 07، پٹن 06، ہنزہ، گلگت 03، نور پور تھل 02، استور، کالام، کوٹلی 01 ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت 49.5، سبی، لسبیلا 43، دالبندین، دادو 42، نوکنڈی، شہید بینظیرآباد، موہنجوداڑو، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباداور جیوانی 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی