کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ، آئندہ چند روز میں شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ،محکمہ موسمیات

ہفتہ 27 جون 2015 13:50

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء ) اسلام آباد ، لاہور سمیت اکثر میدانی علاقوں میں سورج نے پھر آنکھیں دکھانا شروع کر دیں۔ جھنگ میں دوسرے دن بھی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا تاہم آئندہ چند روز میں بارش کا امکان نہیں۔ جھنگ میں صبح سویرے بادل ایک بار پھر جم کر برسے۔

ٹھنڈی ہواوٴں سے گرمی اڑن چھو ہوئی تو روزہ داروں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔ ادھر ملک کے بیشتر میدانی علاقے ایک بار پھر گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

(جاری ہے)

داتا کی نگری لاہور میں سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمکا اور پارہ بھی بتدریج بڑھنے لگا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اور شہر شہر اقتدار میں بھی تپتی دھوپ کا راج رہا۔ ادھر موسم کا حال بتانے والوں نے شہر قائد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی نوید سنا رکھی ہے جبکہ سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں بھی کمی رہے گی تاہم اگلے چند روز میں بارش کا امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویڑن ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بادل گرج چمک کے ساتھ برس سکتے ہیں

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا