سپین اور پرتگال میں شدید گرمی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

منگل 30 جون 2015 15:42

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) یورپی ملک سپین اور پرتگال گرمی کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہیں اور حکام نے شہریوں کی صحت کے حوالے سے وراننگ جاری کی ہے۔ان ممالک کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ‘ سپین کے چالیس سے زائد صوبوں میں گرم موسم کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔سپین کے جنوبی شہر قرطبہ میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہمسایہ ملک پرتگال نے چار خطوں کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ۔

دونوں ممالک میں خبردار کیا گیا کہ گرم موسم کے نتیجے میں جنگلوں میں آگ لگنے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

سپین کے محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے فرانسیسی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ موسمی حالات غیر معمولی ہیں۔انھوں نے خبردار کیا کہ غیر معمولی درجہ حرارت کے نتیجے میں شہریوں کی صحت کو بہت زیادہ خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔سپین کے شہر قرطبہ، اشبیلیہ اور طلیطلہ پیر کو گرمی کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ‘ بعض علاقوں میں درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا توقع ہے اشبیلیہ میں لوگوں نے گرمی سے بچنے کیلئے دریا کا رخ کیا اور وہاں نہاتے رہے ‘ حکام نے لوگوں سے اپیل کی کہ انھیں دن میں کم از کم تین لیٹر پانی پینا چاہیے اور گرم خوراک کھانے سے پرہیز کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات