اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک بھر میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان

منگل 30 جون 2015 15:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک بھر میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت سرگودھا ‘ فیصل آباد ‘ ساہیوال ‘ ملتان ‘ ڈی جی خان ‘ مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن ‘ کوہاٹ‘ مردان ‘ کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں تیز ہواوؤں کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا سب سے زیادہ بارش منگلا میں 34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت نور پور تھل میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ‘ خیبر پختونخوا ‘ کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواوؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہونے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات