محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیش گوئی ‘انتظامیہ کی نالہ لئی کے اطراف رہنے والوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

بدھ 8 جولائی 2015 16:38

اسلام آباد / راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015ء) راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد صورت حال معمول کی طرف لوٹنے لگی محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشنگوئی کی ہے ‘نالہ لئی کے اطراف رہنے والوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔راولپنڈی میں مون سون کی پہلی بارش نے تباہی مچائی تھی۔

(جاری ہے)

مکانات کی چھتیں گرنے اور نالے میں ڈوبنے کے واقعات میں 8افراد جان سے گئے تین ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ جان کالونی ، لین نمبر چار ، لین نمبر تھری ، آدرہ ، ٹینچ بھاٹہ ، راحت کالونی، ضیاالحق کالونی ، فوجی کالونی ، ڈھوک الہی بخش ، افشاں کالونی ، موہن پورہ اور صادق آباد میں بارش اور نالوں کے پانی نے گھروں میں داخل ہو کر تباہی مچائی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔ راول پنڈی کی انتظامیہ نے نالہ لئی کے اطراف رہنے والوں کو محتطاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات