راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی آبادیوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت

منگل 21 جولائی 2015 13:33

اسلام آباد / راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) جڑواں شہروں اور گردوں نواح میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں کی آبادیوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت گردونواح کے علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں 51.5 ملی میٹر جب کہ مری میں 37 اور پشاور میں 31 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ آئندہ 4 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے جب کہ منگل سے جمعہ کے دوران کراچی میں بھی بارش کا بھی امکان ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نالہ لئی میں پانی کی صورتحال خطرے والی نہیں تاہم نشیبی آبادیوں کو احتیاطاً محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے، نالہ لئی میں گوالمنڈی کے مقام پر پانی کی سطح 10.5 فٹ جب کہ کٹاریاں کے مقام پر 11.5 فٹ ہے جب کہ نالہ لئی میں پانی کی گنجائش 24فٹ ہے، 18 فٹ پر ایمرجنسی نافذ کی جائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا