کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری

پیر 27 جولائی 2015 13:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے شہر کے مختلف علاقوں گلشن حدید،فیصل بیس،ملیر،گلشن اقبال،نارتھ کراچی ودیگر علاقوں میں رات گئے ہلکی ومعتدل بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ہوئی جہاں 17ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، بیس فیصل پر6ملی میٹر، پہلوان گوٹھ میں3.6، پی اے ایف بیس مسرور 2ملی میٹر، یونیورسٹی روڈپر 7ملی میٹر اور نارتھ کراچی میں 4ملی میٹر بارش ہوئی، بارش کے بعد سڑکوں، گلیوں اور مختلف مقامات پر برساتی پانی جمع ہوگیا،جبکہ نشیبی علاقے کے گھروں میں پانی داخل ہوگیا، جس سے شہریوں کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں دوسرا مون سون سسٹم داخل ہوچکا ہے جس کے تحت اندرون سندھ موسلادھار بارشیں شروع ہوچکی ہیں جبکہ کراچی میں پیر سے موسلادھار بارش کا امکان ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟