مون سون کی بارشوں کے بعد گرمی اور حبس نے زور دکھانا شروع کر دیا

منگل 11 اگست 2015 11:56

کراچی /لیہ /بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے بعد گرمی اور حبس نے زور دکھانا شروع کر دیا ، محکمہ موسمیات نے ہزارہ، ڈی آئی خان، بنوں، میرپور خاص، راولپنڈی، قلات،ژوب ڈویژن، بالائی فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے شمالی علاقوں (گلگت بلتستان) میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہمژوب، فیصل آباد، سرگودھا، لاہور، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارشژوب اور فیصل آباد میں25 ملی میٹر جبکہ کالام 05، لاہور 04، ایبٹ آباد، مظفر آباد03، کوہاٹ، مری 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 43 ڈگری سنٹی گریڈ جبکہ دالبندین 42 ،سبی، نوکنڈی، نورپورتھل، اوکاڑہ اور رحیم یار خان میں 40 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی