ملک کے بیشتر حصوں میں بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

منگل 22 ستمبر 2015 14:36

اسلام آباد، لاہور، ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء) اسلام آباد، راولپنڈی ، لاہور، ملتان ، فیصل آباد اور دیامر میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔ بارش کا سلسلہ سارا دن جاری رہا ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں رواں ہفتے ہونے والی بارشوں سے گرمی کی شدت کم ہوجائے گی ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تازہ سرد سمندری ہواؤں اور کراچی میں ہونے والی غیر متوقع بارشوں سے بھی درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں کراچی میں بھی درجہ حرارت میں کمی ہوجائے گی اور چند دنوں میں مزید بارش کا امکان ہے آنے والے چند دنوں میں درجہ حرارت 35سے 37ڈگری سینٹی گریڈ رہنے اور موسم جزوی ابرآلود رہے گا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات