اسلام آباداورراولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش،موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،جڑواں شہروں سمیت بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

بدھ 14 اکتوبر 2015 11:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء ) وفاقی دارالحکومت اورراولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا،آندھی اوربارش کے بعداسلام آبادکے کئی علاقوں کی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

آندھی اوربارش کے بعداسلام آبادکے کئی علاقوں کی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جن میں بارہ کہو،علی پورفراش ،بری امام،چٹھہ بختاورشامل ہیں۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں تیز ہواوٴں کے ساتھ ہونے والی تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ بارش سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا۔بارش کے باعث شہر کے بیشتر فیڈرز بھی ٹرپ کر گئے جس سے شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

(جاری ہے)

بارش سے تہکال، حیات آباد، کوہاٹ روڈ اور کینٹ کے جدید علاقوں شیر شاہ سوری روڈ، ریڈیو پاکستان، خیبر روڈ، صدر روڈ کے علاوہ ندی نالوں میں طغیانی آگئی اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخواہ کے علاقوں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان ڈویڑن، اسلام آباد، بالائی پنجاب کے علاقوں راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویڑن،، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے -

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش