محکمہ موسمیات کی آئندہ24گھنٹوں کے دوران لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژن میں بارش کی پیشگوئی

پیر 19 اکتوبر 2015 15:17

لاہور۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے لاہور سمیت سرگودھا ‘فیصل آبادڈویژن میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ خیبر پختونخوا ‘مالا کنڈ‘ہزارہ‘مردان‘پشاور‘کوہاٹ ڈویژن‘اسلام آباد ‘راولپنڈی ‘گوجرانوالہ ڈویژن ‘فاٹا‘گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ بارش بھکر میں 66ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ مالا کنڈ ڈویژن ‘گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری بھی متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی شہید بے نظیر آباد میں پڑی جہاں پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان