گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

بدھ 4 نومبر 2015 13:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4 نومبر۔2015ء) موسم کی تازہ ترین صورتِ حال کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژ ن، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہیگاجبکہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران: بالائی خیبرپختونخواہ (مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، ڈویڑن)، راولپنڈی ڈویڑن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ گوجرانوالہ، سرگودھا اور کوہاٹ ڈویڑن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

اس دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کی گئی بارش: سب سے زیادہ بارش دیر میں 66 ملی میٹر جبکہ مری 38، مالم جبہ 35، پاراچنار 33، کالام 30، پٹن 29، لوئر دیر 27، میرکھانی 25، دروش 24، سیدو شریف، چترال 22، راولاکوٹ 20، پشاور (سٹی 20، ائیر پورٹ 09)، راولپنڈی (چکلالہ 16، شمس آباد08)، بالاکوٹ 16، استور 15، کوٹلی 14، گڑھی دوپٹہ 12، ایبٹ آباد، منگلا 10، اسلام آباد (سیدپور 10، گولڑہ، زیروپوان?ٹ 07، بوکرہ 06) میانوالی، مظفر آباد 09، چکوال 08، کوہاٹ 06، کوئٹہ (شیخ ماندا 06، سمنگلی 01)، جہلم، ڑوب 05، گوپس 04، جوہر آباد، منڈی بہاو?الدین، گجرات 03، بنوں، چلاس، گلگت، سرگودھا، سیالکوٹ 02، بھکر، ڈی آئی خان، نورپورتھل، ہنزہ 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روزکم سے کم درجہ حرارت پاراچنار میں 00 جبکہ کالام، استور 01 اور قلات 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات