سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق

بدھ 18 نومبر 2015 13:35

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 نومبر۔2015ء ) سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

بارش کے دوران جدہ ایئرپورٹ بند کردیا گیا۔شہری دفاع کے اہلکاروں نے برساتی ریلے میں پھنس جانے والے 14افراد کو نکال کر محفوظ مقام تک پہنچایاجبکہ 2بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئیں۔مدینہ منورہ کے مغرب میں وادی الجفر میں بھی 3 افراد ڈوبے جن میں سے 2کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک کی تلاش کی جارہی ہے۔حائل میں بارش سے ایک بچے کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات