گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع

جمعرات 26 نومبر 2015 13:04

استور ۔ 26نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 نومبر۔2015ء) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات سے ضلع استور کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔

(جاری ہے)

منی مرگ ،قمری ،دیوسائی ،چہلم ،رٹو،میر ملک ، درلے بالا چورت ،داس خرم اور گدئی میں ایک سے 2فٹ تک تازہ برف پڑ چکی ہے جبکہ ان تمام علاقوں کی رابطہ سڑکیں بھی عارضی طور پر بند ہیں ۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں مزید 24گھنٹوں تک بارش اور برفباری ہونے کا امکان ہے۔ اس وقت ضلع استور میں درجہ حرارت 5،سکردو4،غذر 5،دیا مر 7، گلگت 8،ہنزہ نگر5اور گانچے میں 4ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے ۔واضع رہے کہ اس وقت شاہراہ قراقرم،استور،ہنزہ نگر،غذراور شاہراہ گلگت ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھلی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات