پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں بونداباندی اور بارش سے دھند کے بادل چھٹ گئے

جمعرات 10 دسمبر 2015 13:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10دسمبر۔2015ء) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں بونداباندی اور بارش سے دھند کے بادل چھٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے مختلف شہروں لاہور اور سرگودھا سمیت کئی علاقوں میں علی الصبح بونداباندی ہوئی جس سے دھند کے بادل چھٹ گئے اور قدرے ٹھنڈ کے باوجود موسم خوشگوار ہو گیا۔دوسری جانب پشاور ور گردونواح میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے تک وقفے وقفے سے کم بارش جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ رات سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا‘ بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ دیر بالا، کالام اور چترال میں برف باری بھی ہوئی۔محکمہ موسمیات نے پشاور اور صوبے کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ طبی ماہرین نے بارش کو مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بارش سے مختلف امراض کا خاتمہ ہوجائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا