بھارت کی ببلی نے اپنے بچے کا نام ٹیکسی کمپنی اوبر کے نام پر رکھ دیا

جمعرات 17 دسمبر 2015 02:24

بھارت کی ببلی نے اپنے بچے کا نام ٹیکسی کمپنی اوبر کے نام پر رکھ دیا
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16دسمبر 2015 ء) ہسپتال جاتےہوئے اوبر کی ٹیکسی کی پچھلی سیٹ پر پیدا ہونے والے بچے کی ماں ببلی نے اس کا نام ٹیکسی کمپنی کے نام پر اوبر رکھ دیا ہے۔ بچے کی ماں ببلی نے ہسپتال جانے کے لیے ایمبولینس کو کال کی مگر جواب نہ ملنے پر اوبر کی ٹیکسی بک کر لی۔ ٹیکسی کے ڈرائیور شاہ نواز نے بتایا کہ اس نے ببلی کو دو اور عورتوں کے ساتھ اٹھایا، انہیں صفدرجنگ ہسپتال دہلی پہنچانا تھا کہ راستے میں ہی اوبر پیدا ہوگیا۔

(جاری ہے)

شاہ نواز نے بتایا کہ عورت کے ساتھ موجوددو عورتوں کو کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا کریں، ایسے میں شاہ نواز نے گاڑی کی سیٹ کے نیچے سے تولیے اور کپڑے نکال کر دئیے ، جس سےٹیکسی کو ہی میٹرنٹی روم میں بدلنا ممکن ہوگیا۔ شاہ نواز جب ہسپتال کی ایمرجنسی میں پہنچا تو اوبر پیدا ہوچکا تھا۔ شاہ نواز نے ٹائمز آف انڈیا کو بتایا کہ اسے بچے کےصحت مند ہونے کی خوشی ہے۔شاہ نواز کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر ببلی نے اپنے بچے کا نام اوبر رکھ دیا ہے۔ بچے کا نام رکھنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں بچے کے خاندان والوں نے شاہ نواز کو بھی مدعو کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی